Page Nav

HIDE

تازہ ترین:

latest

جسٹس منصور علی شاہ

  مخصوص نشستیں ہر جماعت کو متناسب نمائندگی کے آئینی اصول کے تحت ملتی ہیں لیکن ا لیکشن کمیشن نے ترجیحی لسٹ نہ دینے کے تکنیکی اعتراض پر سنی ات...

 


مخصوص نشستیں ہر جماعت کو متناسب نمائندگی کے آئینی اصول کے تحت ملتی ہیں لیکن ا لیکشن کمیشن نے ترجیحی لسٹ نہ دینے کے تکنیکی اعتراض پر سنی اتحاد کونسل کو مخصوص نشستوں سے محروم کیا،تکنیکی اعتراض کو بنیاد بنا کر آئینی اصول ختم نہیں کیا جاسکتا ،الیکشن کمیشن نے پہلے سنی اتحاد کونسل کو سیاسی جماعت ماننے سے انکار کرکے مخصوص نشستیں نہیں دیں لیکن پھر سیاسی جماعت تسلیم کرکے خود اپنے پہلے والے فیصلے کو رد کردیا،جسٹس منصور علی شاہ

کوئی تبصرے نہیں

Hi

ہم سے رابطہ