السلام علیکم۔۔۔ میرے فیس بک فالوورز سے درخواست کی جاتی ہے کہ میرے نام سے کسی نے فیس بک فیک آئی ڈی بنائی ہے اور مذکورہ فیک آئی ڈی سے لوگوں ...
السلام علیکم۔۔۔ میرے فیس بک فالوورز سے درخواست کی جاتی ہے کہ میرے نام سے کسی نے فیس بک فیک آئی ڈی بنائی ہے اور مذکورہ فیک آئی ڈی سے لوگوں کو میسیجز کئےجا رہے ہیں اور پیسوں کی ڈیمانڈ کی جا رہی ہے میرا اس آئی ڈی سے کوئی تعلق نہیں۔۔۔ میرا صرف فیس بک ايک آئی ڈی ہے لہذا میرے تمام دوست اور فالوورز اس حوالے سے ہوشیار رہیں اور کسی سے دھوکہ نہ کھائیں۔۔۔ شکریہ






کوئی تبصرے نہیں
Hi