Page Nav

HIDE

تازہ ترین:

latest

آتی جاتی سرکاروں سے کیالینا ۔. راحت اندوری

  اونچے اونچے درباروں سے کیا لینا ننگے بھوکے  بیچاروں سے کیالینا ساتھ ہمارےکئی سہنری صدیاں ہیں  ہمیں سنیچر اتواروں سے کیا لینا پاؤں پسارو سا...

 



اونچے اونچے درباروں سے کیا لینا

ننگے بھوکے  بیچاروں سے کیالینا


ساتھ ہمارےکئی سہنری صدیاں ہیں 

ہمیں سنیچر اتواروں سے کیا لینا


پاؤں پسارو ساری دھرتی اپنی ہے

یہاں اجازت مکاروں سے کیا لینا


اپنا  مالک  اپنا  خالق   افضل ہے

آتی جاتی سرکاروں سے کیالینا


۔.                   راحت اندوری

کوئی تبصرے نہیں

Hi

ہم سے رابطہ