فرض کرو تم کچھ نہ پاؤ.. اپنا آپ لٹا کر بھی ۔۔ فرض کرو کوئی مکر ہی جائے سچی قسم اٹھا کر بھی ۔۔ اور فرض کرو یہ فرض نہ ہو ۔۔ سچی ایک حقیقت ہ...
فرض کرو تم کچھ نہ پاؤ..
اپنا آپ لٹا کر بھی ۔۔
فرض کرو کوئی مکر ہی جائے
سچی قسم اٹھا کر بھی ۔۔
اور فرض کرو یہ فرض نہ ہو ۔۔
سچی ایک حقیقت ہو ۔۔
تیرے عشق کے ہر رستے پر
جانا ایک قیامت ہو ۔۔
اور سنا ہے یہ قیامت بھی
خون جگر کا پیتی ہے ۔۔۔
تم تو جاناں فرض کرو گے
مجھ پہ یہ سب بیتی ہے

کوئی تبصرے نہیں
Hi