Page Nav

HIDE

تازہ ترین:

latest

پی ٹی وی ptv کے مشہور سینئر اداکار طلعت حسین انتقال فرما گئے

  ایک عہد جو تمام ہوا..... اِنّا لِلّهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُون  پی ٹی وی ptv کے مشہور سینئر اداکار طلعت حسین انتقال فرما گئے . طلعت حسین...

 


ایک عہد جو تمام ہوا.....

اِنّا لِلّهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُون 

پی ٹی وی ptv کے مشہور سینئر اداکار طلعت حسین انتقال فرما گئے . طلعت حسین 18ستمبر 1940 کو دہلی میں پیدا ہوئے۔پاکستان ٹیلی وژن پر انھوں نے کام کا آغاز 1967ء سے کیا۔ طلعت حسین اداکاری کے شعبے میں اکادمی کا درجہ رکھتے تھے۔ نیشنل اکادمی آف پرفارمنگ آرٹ میں آپ کی خدمات قابل قدر ہیں ۔ان کے مشہور ڈراموں میں

آنسو

طارق بن زیاد

بندش

دیس پردیس

عید کا جوڑا

فنون لطیفہ

ہوائیں شامل ہیں.....

اللہ ان کے درجات بلند فرمائے آمین

کوئی تبصرے نہیں

Hi

ہم سے رابطہ