Page Nav

HIDE

تازہ ترین:

latest

پاکستان تحریک انصاف سے اقوام متحدہ کے انتخابی آبزرور گروپ کی ملاقات کی اندرونی خبر

  بریکنگ نیوز پاکستان تحریک انصاف سے اقوام متحدہ کے انتخابی آبزرور گروپ کی ملاقات کی اندرونی خبر تحریک انصاف عام انتخابات 2024 میں مبینہ دھ...

 


بریکنگ نیوز


پاکستان تحریک انصاف سے اقوام متحدہ کے انتخابی آبزرور گروپ کی ملاقات کی اندرونی خبر

تحریک انصاف عام انتخابات 2024 میں مبینہ دھاندلی سے متعلق ڈوزئیر یو این وفد کو دیا،ذرائع

ملاقات میں پری الیکشنز،الیکشنز اور پوسٹ الیکشنز مبینہ دھاندلی سے آگاہ کیا،ذرائع

پی ٹی آئی ورکرز،امیدوار کےساتھ پولیس کے سلوک اور رویہ سے یو این وفد کو آگاہ کیا گیا،ذرائع

پی ٹی آئی کو الیکشنز سے آوٹ کرنے کے معاملات سے بھی یو این وفد کو بتایا گیا،ذرائع

پی ٹی آئی نے انتخابی نتائج میں ردوبدل سے بھی تحریری طور پر بتایا گیا،ذرائع

انسانی حقوق کی مبینہ خلاف ورزیوں سیاسی آزادی پر قدغن سے یو این وفد کو بتایا گیا،ذرائع

یو این وفد کو مبینہ انتخابی دھاندلی کے شواہد پی ٹی آئی نے پیش کئے،ذرائع

پی ٹی آئی نے سیاسی قیدیوں بالخصوص خواتین قیدیوں کےکیسز سے آگاہ کیا،ذرائع

پی ٹی آئی چئیرمین گوہر خان،روف حسن اور دیگر رہنماوں نے یو این وفد سے ملاقات میں آگاہ کیا

یو این وفد کی خواہش پر پی ٹی آئی قیادت نے ملاقات کی

دوران ملاقات پولیس کے چھاپےپر یو این گروپ نے حیرانگی کا اظہار کیا،ذرائع

پی ٹی آئی سنٹرل سیکرٹریٹ نکلنے پر پولیس نے اقوام متحدہ وفد کی گاڑیوں کو چیک کیا

پولیس نے حماد اظہر کی گرفتاری کےلئے یو این وفد کی گاڑیوں کو چیک کیا

کوئی تبصرے نہیں

Hi

ہم سے رابطہ