Page Nav

HIDE

تازہ ترین:

latest

گذشتہ روز ہمارے مرکزی دفتر میں جس طرح تھوڑ پھوڑ کی ، اسد قیصر

  میڈیا کے ذریعے ان لوگوں کو بتانا چاہتا ہوں جنہوں نے پی ٹی آیی کے خلاف فسطائیت جاری رکھی ہوئی ہے ، اسد قیصر   گذشتہ روز ہمارے مرکزی دفتر می...

 


میڈیا کے ذریعے ان لوگوں کو بتانا چاہتا ہوں جنہوں نے پی ٹی آیی کے خلاف فسطائیت جاری رکھی ہوئی ہے ، اسد قیصر 


 گذشتہ روز ہمارے مرکزی دفتر میں جس طرح تھوڑ پھوڑ کی ، اسد قیصر 


تجاوزات کے نام پر جس طرح کا جھوٹ بولا گیا ، اسد قیصر 


میڈیا پے حکومتی وزرا م آکر جس طرح کی لب کشائی کر رہے ہیں ، اسد قیصر 


یہ کھلا تضاد ہے ایک طرح تحریک انصاف کے دفتر کو تھوڑا جارہا ہے ، اسد قیصر 


تحریک انصاف کی لیڈرشپ اور ورکرز کو پابند سلاسل رکھا جا رہا ہے ، اسد قیصر 


یہ سارے حربے ناکام ہوتے جارہے ہیں ، اسد قیصر 


آپ تحریک انصاف کے خلاف جتنے کیسز کررہے ہیں وہ الٹا آپ کے گلے پڑ رہے ہیں ، اسد قیصر 


اس قسم کے حربوں سے نا ڈریں گے اور نا پیچھے ہٹیں گے ، اسد قیصر 


آپ توجہ دن ملک میں بجلی کی لوڈ شیڈنگ پے، 12 سے 18 گھنٹے لوڈ شیڈنگ ہورہی ہے ، اسد قیصر 


لوگ گرمی ، بے روزگاری اور ناکام معاشی پالیسی کی وجہ سے بلبلا رہے ہیں ، اسد قیصر 


پنجاب میں گندم سکینڈل ہوا انکے خلاف کوئی ایکشن نہیں ہوا ، اسد قیصر 


 ایکشن لیں تو تحریک انصاف کا دفتر گرا دو ، اسد قیصر 


ملک میں اس وقت جو امن و امان کی صورت حال ہے ، اسد قیصر 


خیبر پختونخوا کی حکومت کو آپ دیوار سے لگا رہے ہیں ، اسد قیصر 


بجٹ کے جس طرح کے اعداد و شمار آرہے ہیں ، اسد قیصر 


ایی ایم ایف پروگرام میں جس طرح کے نیے ٹیکسز لگاے جارہے ہیں ، اسد قیصر 


بتایئں یہ کس طرح ملک کو چلایا جا رہا ہے ، اسد قیصر 


حکومت خود ملک کو عدم استحکام کی طرف لے کر جارہی ہے ، اسد قیصر 


عمران خان اس وقت پاکستان کی تاریخ کا سب سا بڑا لیڈر بن چکا ہے ، اسد قیصر 


تحریک تحفظ آئین پاکستان کے تحت پورے ملک میں جلسوں کا شیڈول دیں گے ، اسد قیصر 


بجٹ میں انکا بھرپور مقابلہ کریں گے کسی بھی صورت نیی ٹیکسز کو قبول نہیں کریں گے ، اسد قیصر

کوئی تبصرے نہیں

Hi

ہم سے رابطہ