Page Nav

HIDE

تازہ ترین:

latest

جون ایلیاء بزبانِ شاعر اُس کے پہلو سے لگ کے چلتے ہیں

 

ہیں رواں اُس راہ  پر جس کی کوئی منزل نہ ہو جستجو کرتے ہیں اُس کی جو ہمیں حاصل نہ ہو  دشتِ  نجدِ  یاس  میں  دیوانگی  ہو   ہر   طرف ہر  طرف محمِل کا شک ہو پر کہیں محمِل نہ ہو  وہم    یہ   تجھ   کو   عجب   ہے   جمالِ کم   نما جیسے  سب  کچھ  ہو مگر تُو دید کے قابل نہ ہو  وہ    کھڑا    ہے   ایک   بابِ  علم   کی   دہلیز  پر میں یہ کہتا ہُوں اُسے اِس خوف میں داخل نہ ہو  چاہتا  ہُوں  میں  منیرؔ   اِس  عمر   کے  انجام  پر ایک  ایسی  زندگی  جو  اِس طرح  مشکل  نہ ہو​

 

کوئی تبصرے نہیں

Hi