Page Nav

HIDE

تازہ ترین:

latest

پاکستان شوبز انڈسٹری کے معروف اداکار افتخار ٹھاکر نے انکشاف کیا ہے

  پاکستان شوبز انڈسٹری کے معروف اداکار افتخار ٹھاکر نے انکشاف کیا ہے کہ مرحوم اداکار قویٰ خان ضرورت مند گھرانوں کی بچیوں کے رشتے ڈھونڈ کر  ش...

 


پاکستان شوبز انڈسٹری کے معروف اداکار افتخار ٹھاکر نے انکشاف کیا ہے کہ مرحوم اداکار قویٰ خان ضرورت مند گھرانوں کی بچیوں کے رشتے ڈھونڈ کر  شادیاں کرواتے تھے۔


اُنہوں نے بتایا کہ اگر کسی کا کبھی ملتان جانا ہو تو وہاں پر  قویٰ خان فاؤنڈیشن موجود ہے جو نوجوان لڑکیوں کی شادیاں کروانے میں مدد کرتی ہے۔ 


یہ فاؤنڈیشن لڑکیوں کی شادیوں کی مکمل ذمہ داری نبھاتی ہے یعنی پہلے لڑکیوں کے لیے اچھے رشتے ڈھونڈے جاتے ہیں اور پھر ان کے لیے مکمل جہیز تیار کروایا جاتا ہے یہی نہیں بلکہ فاؤنڈیشن شادی کے بعد بھی بچیوں سے رابطے میں رہتی ہے۔ 


اُنہوں نے بتایا کہ قویٰ خان صاحب انتقال کر گئے ہیں لیکن ان کے جانے کے بعد اس فاؤنڈیشن کے پاس اب بھی اتنے فنڈز موجود ہیں کہ یہ کئی سالوں تک اپنا کام جاری رکھ سکتی ھے۔


.

.

.

.

.

.

.

.

.

#BestPhotographyChallenge

#moodchallengemoodchallenge

#BestPhotographyChallenge

#moodchallengemoodchallenge

#bestchallenge

#beauty

#photographychallenge

#beautifuldestinations

#1MillionChallenge 

#100kgchallenge 

#photographychallengechallenge 

#BestPhotographyChallenge 

#islamabadbeautyofpakistan #Islamabad

#islamicrepublicofpakistan #pakistan #beautifuldestinations 

#beauty #blogger #bloggersofinstagram #margallahills #mountains #li #dawndotcom #morning #northernareasofpakistan #rain #winter #islamabad

کوئی تبصرے نہیں

Hi