Page Nav

HIDE

تازہ ترین:

latest

بانی تحریک انصاف نے شیر افضل مروت کی پارٹی رکنیت معطل کرنے کی ہدایت کر دی۔

  بانی تحریک انصاف نے شیر افضل مروت کی پارٹی رکنیت معطل کرنے کی ہدایت کر دی۔ تفصیلات کے مطابق جمعرات کا پارٹی رہنمائوں نے اڈیالہ جیل میں عمر...

 





بانی تحریک انصاف نے شیر افضل مروت کی پارٹی رکنیت معطل کرنے کی ہدایت کر دی۔


تفصیلات کے مطابق جمعرات کا پارٹی رہنمائوں نے اڈیالہ جیل میں عمران خان سے ملاقات کی ، ملاقات میں عمران خان نے پارٹی قیادت کو پارٹی پالیسی کی خلاف ورزی کرنیوالوں کیخلاف ایکشن کا اختیار دیدیا۔ عمران خان نے پارٹی ڈسپلن کی خلاف ورزی کرنے پر شیر افضل مروت کی پارٹی رکنیت بھی معطل کرنے کی ہدایت کر دی 

خیال رہے کہ شیر افضل مروت کی جانب سے متنازعہ بیانات کے بعد پارٹی نےانہیں شوکاز نوٹس جاری کیا تھا، شیر افضل مروت کی جانب سے شوکاز نوٹس کا جواب دیا گیا تھا۔



کوئی تبصرے نہیں

Hi