Page Nav

HIDE

تازہ ترین:

latest

خیبرپختونخوا میں جنگلات کی غیر قانونی کٹائی

  خیبرپختونخوا میں جنگلات کی غیر قانونی کٹائی پر ملوث افراد سمیت متعلقہ ڈویژن کے ڈی ایف او کے خلاف سخت قانونی ایکشن لیا جائے گا۔ صوبائی وزیر...

 




خیبرپختونخوا میں جنگلات کی غیر قانونی کٹائی پر ملوث افراد سمیت متعلقہ ڈویژن کے ڈی ایف او کے خلاف سخت قانونی ایکشن لیا جائے گا۔ صوبائی وزیر جنگلات و ماحولیات فضل حکیم خان یوسفزئی


جنگلات کی تحفظ اولین ترجیح ہے، تمام محکموں میں فیصلے میرٹ پر ہونگے۔ فضل حکیم خان یوسفزئی کی حکام کو ہدایت


صوبائی وزیر نے خیبرپختونخوا کے عوام اور خصوصاً طلباء سے اپیل کی ہے کہ ایک ایک پودا ضرور لگائیں

کوئی تبصرے نہیں

Hi