گلاب، خواب، دوا، زہر، جام کیا کیا ہے میں آ گیا ہوں بتا انتظام کیا کیا ہے فقیر، شاه، قلندر، امام، کیا کیا ہے تجھے پتہ نہیں تیرا غلام کیا ک...
گلاب، خواب، دوا، زہر، جام کیا کیا ہے
میں آ گیا ہوں بتا انتظام کیا کیا ہے
فقیر، شاه، قلندر، امام، کیا کیا ہے
تجھے پتہ نہیں تیرا غلام کیا کیا ہے
امیر شہر کے کچھ کاروبار یاد آئے ہیں
میں رات سوچ رہا تھا حرام کیا کیا ہے
(راحت اندوری

کوئی تبصرے نہیں
Hi