آج آئے ہیں تجھے دیکھنے تیرے سائل دل کے کشکول میں دیدار کی خیرات تو ہو بے سبب ترکِ تعلق پہ اُتر آٸے تم کوٸی رنجش کا قرینہ ہو، کوٸی بات تو ہ...
آج آئے ہیں تجھے دیکھنے تیرے سائل
دل کے کشکول میں دیدار کی خیرات تو ہو
بے سبب ترکِ تعلق پہ اُتر آٸے تم
کوٸی رنجش کا قرینہ ہو، کوٸی بات تو ہو۔

کوئی تبصرے نہیں
Hi