Page Nav

HIDE

تازہ ترین:

latest

تجھ کو معلوم کہاں پیاس کے معنی ہمدم

  ‏تجھ کو معلوم کہاں پیاس کے معنی ہمدم  تو نے دیکھی بھی ھے جلتی ھوئی حسرت کوئی؟ سانس رکتا ھے لہو نبض میں جم جاتا ھے  تو نے دیکھی بھی ھے مرتی...

 


‏تجھ کو معلوم کہاں پیاس کے معنی ہمدم 

تو نے دیکھی بھی ھے جلتی ھوئی حسرت کوئی؟


سانس رکتا ھے لہو نبض میں جم جاتا ھے 

تو نے دیکھی بھی ھے مرتی ھوئی قربت کوئی.

کوئی تبصرے نہیں

Hi

ہم سے رابطہ