چلو ہم مان لیتے ہیں تیرا جانا ضروری ہے تو کیا یہ بھی ضروری ہے کہ رشتے توڑ کر جاؤ چلو یہ بھی فرض کر لیں ہمیں تم چھوڑ جاؤ گے تو کیا ا...
چلو ہم مان لیتے ہیں
تیرا جانا ضروری ہے
تو کیا یہ بھی ضروری ہے
کہ رشتے توڑ کر جاؤ
چلو یہ بھی فرض کر لیں
ہمیں تم چھوڑ جاؤ گے
تو کیا ایسا بھی ممکن ہے
ہمیں تم بھول بھی جاؤ
تعلق توڑ دینے سے
کسی کو چھوڑ دینے سے
کئی برسوں پرانی یہ رفاقت
ڈر نہیں جاتی محبت مر نہیں جاتی

کوئی تبصرے نہیں
Hi