Page Nav

HIDE

تازہ ترین:

latest

میرے لیے نہ رک سکے تو کیا ہوا

  میں نے ہر گفتگو، ہر ملاقات پر اُس شخص کے دُکھوں کو اپنے اندر جذب کیا تاکہ وہ مسکراتا رہے، چین کی نیند سو سکے! اس سب کے باوجود بھی میں اُس ...

 


میں نے ہر گفتگو، ہر ملاقات پر اُس شخص کے دُکھوں کو اپنے اندر جذب کیا تاکہ وہ مسکراتا رہے، چین کی نیند سو سکے! اس سب کے باوجود بھی میں اُس شخص کو جانے سے نہیں روک سکی


 میرے لیے نہ رک سکے تو کیا ہوا

جہاں کہیں ٹھہر گئے ہو، خوش رہو


کسی کی زندگی بنو، کہ بندگی

میرے لیے تو مر گئے ہو، خوش رہو

کوئی تبصرے نہیں

Hi

ہم سے رابطہ

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی

ہم سے رابطہ

نام

ای میل *

پیغام *