Page Nav

HIDE

تازہ ترین:

latest

سنہرے الفاظ /قاری حبيب الرحمان

  *🥀سنہرے الفاظ🥀*  ‏عبادتوں کے انبار لگے ہوں، لیکن کسی کو مشکل میں دیکھ کر دِل میں احساس پیدا نہ ہو اور کسی تنگ دست اور ضرورت مند کو دیکھ ...


 

*🥀سنہرے الفاظ🥀* 


‏عبادتوں کے انبار لگے ہوں، لیکن کسی کو مشکل میں دیکھ کر دِل میں احساس پیدا نہ ہو اور کسی تنگ دست اور ضرورت مند کو دیکھ کر تجوری کی طرف ہاتھ نہ بڑھے تو ایسی عبادتیں،

اُٹھا کر واپس منہ پہ مار دی جاتی ہیں🥺🙏

✍🏼حبیب الرحمن نوری💫

کوئی تبصرے نہیں

Hi

ہم سے رابطہ