Page Nav

HIDE

تازہ ترین:

latest

مجھے لگتا ہے/ قاری حبيب الرحمن

  *🥀سنہرے الفاظ🥀*  *مجھے لگتا ہے....* انسان کو اپنی بھاگتی دوڑتی زندگی میں ایک دو ایسے لوگوں کا ساتھ ضرور رکھنا چاہیئے... جو اچانک اسے سرس...

 


*🥀سنہرے الفاظ🥀* 


*مجھے لگتا ہے....*

انسان کو اپنی بھاگتی دوڑتی زندگی میں ایک دو ایسے لوگوں کا ساتھ ضرور رکھنا چاہیئے...

جو اچانک اسے سرسری سا ہلا کر پوچھ سکیں

دوست!

*ایمان کے کیا حالات ہیں؟*

نمازوں میں کوتاہی تو نہیں ہو رہی؟

اور انسان انہیں کھل کر بتا سکے

✍🏼حبیب الرحمن نوری💫

کوئی تبصرے نہیں

Hi

ہم سے رابطہ