اسلام آباد شاعر احمد فرہاد کی بازیابی کی درخواست پر سماعت شروع اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس محسن اختر کیانی سماعت کر رہے ہیں ایس ایس پی آ...
اسلام آباد
شاعر احمد فرہاد کی بازیابی کی درخواست پر سماعت شروع
اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس محسن اختر کیانی سماعت کر رہے ہیں
ایس ایس پی آپریشنز جمیل ظفر عدالت کے سامنے پیش
احمد فرہاد کی اہلیہ کے وکیل ایمان مزاری اور ہادی علی چٹھہ عدالت کے سامنے پیش
دو روز قبل احمد فرہاد اسلام آباد گھر سے لاپتہ ہیں
کیا پراگریس ہے ، عدالت کا استفسار
اسپیشل انویسٹیگیشن ٹیم بنائی ہے کوشش جاری ہے ، سرکاری وکیل
میں لاپتہ فرد کی اہلیہ سے ملا ہوں
جہاں تک مجھے پتہ چلا ہے گھر کے باہر سے ان کو اٹھایا گیا
15 گاڑیاں روٹ فوٹیجز ان لیں ہیں
گاڑیوں کے نمبر رات ہونے کی وجہ سے نہیں پڑی جا رہی
گاڑیوں کے نمبر ٹریس کرنے کے لیے ابھی بھی ایف آئی اے میں کام جاری ہے
ملک بھر کے تمام آئی جیز کو ہم نے خط لکھا ہے
تمام خفیہ اداروں کو بھی خطوط لکھے ہیں
جیوفنسنگ ہم نے کر لی ہے کچھ وقت اس میں لگے گا ، ایس ایس پی آپریشنز
اسلام آباد ہائیکورٹ
ابھی پھر وقت آگیا ہے کہ سیکرٹری دفاع اور سیکٹر کمانڈر آئی ایس آئی ذاتی حیثیت میں پیش ہوں
یا تو یہ کہیں کہ را کے ایجنٹ آئے تھے اور اٹھا کر لے گئے ہیں
اس سال میں جتنے بھی پرچے ہوئے ہیں کسی میں بھی ابھی تک تفتیش مکمل نہیں ہوئی
میں ابھی بتا رہا ہوں یہ فنگر پرنٹس ہی میچ نہیں کریں گے ، جسٹس محسن اختر کیانی کے ریمارکس
کوئی تبصرے نہیں
Hi