Page Nav

HIDE

تازہ ترین:

latest

میں نہیں مانتا میں نہیں جانتا _ حبیب جالب

  دیپ جس کا محلات ہی میں جلے  چند لوگوں کی خوشیوں کو لے کر چلے  وہ جو سائے میں ہر مصلحت کے پلے  ایسے دستور کو صبح بے نور کو  میں نہیں م...

 


دیپ جس کا محلات ہی میں جلے 

چند لوگوں کی خوشیوں کو لے کر چلے 

وہ جو سائے میں ہر مصلحت کے پلے 

ایسے دستور کو صبح بے نور کو 

میں نہیں مانتا میں نہیں جانتا


حبیب جالب 

کوئی تبصرے نہیں

Hi

ہم سے رابطہ