اس دیس میں لگتا ہے عدالت نہیں ہوتی جس دیس میں انسان کی حفاظت نہیں ہوتی مخلوق خدا جب کسی مشکل میں پھنسی سجدے میں پڑے رہنا عبادت نہیں ہوت...
اس دیس میں لگتا ہے عدالت نہیں ہوتی
جس دیس میں انسان کی حفاظت نہیں ہوتی
مخلوق خدا جب کسی مشکل میں پھنسی
سجدے میں پڑے رہنا عبادت نہیں ہوتی
ہر شخص سر پہ کفن باندھ کے نکلے
حق کے لئے لڑنا تو بغاوت نہیں ہوتی
حبیب جالب

کوئی تبصرے نہیں
Hi