*🥀سنہرے الفاظ🥀* موت کتنی خاموشی سے ہماری دنیا کا ہمارے جیسا کوئی بھی انسان لے کر چلی جاتی ہے اور ہم پھر بھی وہیں کے وہیں کھڑے رہتے ہیں۔...
*🥀سنہرے الفاظ🥀*
موت کتنی خاموشی سے ہماری دنیا کا ہمارے جیسا کوئی بھی انسان لے کر چلی جاتی ہے اور ہم پھر بھی وہیں کے وہیں کھڑے رہتے ہیں۔۔
بغیر خوف کھائے۔۔
بغیر تبدیل ہوئے۔
موت کی طرف سفر تیزی سے جاری ہے....
✍🏼حبیب الرحمن نوری💫
کوئی تبصرے نہیں
Hi