دبئی پراپرٹی لیکس میں شیر افضل مروت نے نام آنے پر ایکس پر لکھا میں دبئی میں ایک اپارٹمنٹ کا مالک ہوں ، شیر افضل مروت اسے پاکستان کے تما...
دبئی پراپرٹی لیکس میں شیر افضل مروت نے نام آنے پر ایکس پر لکھا
میں دبئی میں ایک اپارٹمنٹ کا مالک ہوں ، شیر افضل مروت
اسے پاکستان کے تمام ریگولیٹری اتھارٹیز بشمول FBR، الیکشن کمیشن آف پاکستان وغیرہ کے ساتھ گزشتہ چھ سالوں سے رجسٹرڈ اور ڈکلیئر کیا گیا ہے، شیر افضل مروت
اس کی تصدیق ایف بی آر سے بھی کی جا سکتی ہے۔ میں نے 2018 کے نامزدگی فارموں میں بھی اس کا اعلان کیا تھا، شیر افضل مروت
کوئی تبصرے نہیں
Hi