Page Nav

HIDE

تازہ ترین:

latest

ان کا تعلق خیبر پختونخوا کے شہر مردانِ سے ھیں

  یہ ہیں شیر کریم خان، انھوں نے امریکی دہشتگرد اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو کے arrest warrants نکال کر پوری دنیا کو حیرت میں ڈال دیا ہے۔ ام...

 


یہ ہیں شیر کریم خان، انھوں نے امریکی دہشتگرد اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو کے arrest warrants نکال کر پوری دنیا کو حیرت میں ڈال دیا ہے۔ امریکہ اور اس کے تمام حماتئ اس وقت اس عظیم مجاہد کے خلاف صف بندی کر چکے ہیں۔ یہ صاحب اس وقت بین الاقوامی کریمینل کورٹ کے سربراہ ہیں۔ ھمیں ان کی حمایت کرنی چاہیے۔ اپنے سٹیٹس پر انکو پروموٹ کرنا چاہیے اور معصوم فلسطینیوں کے ساتھ بھرپور اظہار یکجہتی کرنا چاہیے۔ یہ ھم پاکستانیوں کیلئے فخر کا مقام ھے۔ ان کا تعلق خیبر پختونخوا کے شہر مردانِ سے ھیں اور امریکہ کی شہریت رکھتے ہیں۔ اللّٰہ سبحانہ وتعالیٰ ان کو اپنے حفظ و امان میں رکھے۔ آمین یارب العالمین

کوئی تبصرے نہیں

Hi