Page Nav

HIDE

تازہ ترین:

latest

پشاور۔ این اے 4 سوات سے ممبر قومی اسمبلی سہیل سلطان کی نااہلی سے متعلق کارروائی کے خلاف دائر درخواست پر سماعت

  پشاور ہائیکورٹ سماعت،،،  پشاور۔ این اے 4 سوات سے ممبر قومی اسمبلی سہیل سلطان کی نااہلی سے متعلق کارروائی کے خلاف دائر درخواست پر سماعت پشا...

 


پشاور ہائیکورٹ سماعت،،، 

پشاور۔ این اے 4 سوات سے ممبر قومی اسمبلی سہیل سلطان کی نااہلی سے متعلق کارروائی کے خلاف دائر درخواست پر سماعت

پشاور۔ سماعت چیف جسٹس اشتیاق ابراہیم اور جسٹس وقار احمد پر مشتمل دو رکنی بنچ نے کی

پشاور۔ درخواست گزار وکیل درخواست شمس الہادی اور بیرسٹر مدثر امیر پیش ہوئے۔

پشاور۔ عدالت نے ممبر قومی اسمبلی سہیل سلطان کے خلاف نااہلی کی کارروائی معطل کردی

پشاور۔ درخواست گزار ممبر قومی اسمبلی ہے، الیکشن کمیشن نے نااہلی کی کارروائی شروع کردی ہے۔ وکیل درخواست گزار شمس الہادی ایڈوکیٹا

پشاور۔ سپیکر نے الیکشن کمیشن کو نااہلی کی لئے ریفرنس بھیجا ہے اور الیکشن کمیشن نے کارروائی شروع کردی ہے۔ وکیل درخواست گزار


 پشاور۔ یہ اعتراض الیکشن سے پہلے ہونا چاہیئے تھا لیکن اس وقت یہ نہیں کیا گیا، وکیل درخواست گزار


پشاور۔ ممبر قومی اسمبلی کے خلاف اب صرف سیاسی انتقام کے لئے یہ کارروائی کی جارہی ہے۔ وکیل درخواست گزار


پشاور۔ الیکشن کمیشن کی یہ کارروائی غیر قانونی ہے، وکیل درخواست گزار


پشاور۔ عدالت نے ممبر قومی اسمبلی کی نااہلی کاروائی معطل کردیا

کوئی تبصرے نہیں

Hi