Page Nav

HIDE

تازہ ترین:

latest

‏اسلام آباد ۔۔نئے چیف جسٹس آف پاکستان کی تقرری کا معاملہ

  اسلام آباد ۔ ۔ نئے چیف جسٹس آف پاکستان کی تقرری کا معاملہ  بارہ رکنی خصوصی پارلیمانی کمیٹی کا اجلاس شروع۔   بند کمرہ اجلاس پارلیمنٹ ہاؤس...

 


اسلام آباد ۔۔

نئے چیف جسٹس آف پاکستان کی تقرری کا معاملہ 


بارہ رکنی خصوصی پارلیمانی کمیٹی کا اجلاس شروع۔ 


 بند کمرہ اجلاس پارلیمنٹ ہاؤس کے کمیٹی روم 5 میں ہو رہا ہے۔ 


کمیٹی کو نئے چیف جسٹس کی تقرری کےلیے سیکرٹری وزارت قانون و انصافکی طرف سے تین ججز کے نام پیش کر دیے گئے۔ 


سیکرٹری قانون نے تین سینیر موسٹ ججز کے ناموں کا پینل کمیٹی کو بھجوایا۔  


اجلاس میں آج ہی نئے چیف جسٹس پاکستان کی تقرری کی منظوری دئیے جانے کا قوی امکان


سپریم کورٹ کے تین سینئیر ترین ججز میں اس وقت جسٹس منصور علی شاہ ،جسٹس منیب اختر اور جسٹس یحییٰ آفریدی شامل ہیں 


بارہ رکنی پارلیمانی کمیٹی کے پہلے اجلاس میں تحریک انصاف کی عدم شرکت۔


تحریک انصاف کے تین اراکین بیرسٹر گوہر حامد رضا اور علی ظفر کی نشستیں خالی۔

کوئی تبصرے نہیں

Hi