Page Nav

HIDE

تازہ ترین:

latest

جن کے جوتوں میں کئی تاج پڑے رہتے ہیں شاعر : راحت اندوری

  یہ الگ بات کہ خاموش کھڑے رہتے ہیں  پھر بھی جولوگ بڑے ہیں وہ بڑے رہتے ہیں ایسے درویشوں سے ملتا ہے ہمارا شجرہ جن کے جوتوں میں کئی ...

 


یہ الگ بات کہ خاموش کھڑے رہتے ہیں 

پھر بھی جولوگ بڑے ہیں وہ بڑے رہتے ہیں


ایسے درویشوں سے ملتا ہے ہمارا شجرہ

جن کے جوتوں میں کئی تاج پڑے رہتے ہیں


شاعر : راحت اندوری


کوئی تبصرے نہیں

Hi