بارسا کلب اور اوبر کے درمیان 12 ملین یورو کے عوض 2027 تک پارٹنر شپ معاہدہ طے پا گیا. معاہدے کے تحت اوبر 30 کوئپرا ماڈل گاڑیوں کو بارسا ک...
بارسا کلب اور اوبر کے درمیان 12 ملین یورو کے عوض 2027 تک پارٹنر شپ معاہدہ طے پا گیا.
معاہدے کے تحت اوبر 30 کوئپرا ماڈل گاڑیوں کو بارسا کے رنگوں سے مزین کرے گی۔
جبکہ اوبر کے ساتھ کام کرنے والی ٹیکسیوں کو بھی بارسا اور اوبر کے لوگو پر مشتمل سٹکر لگایا جائے گا۔ اخباری اطلاع کے مطابق، اس وقت بارسلونا کی 2500 ٹیکسیاں اوبر کے ساتھ کام کر رہی ہیں۔

کوئی تبصرے نہیں
Hi