Page Nav

HIDE

تازہ ترین:

latest

اخباری اطلاع کے مطابق، بارسلونا میں چوری شدہ موبائل فونز کے کھرے موبائل فونز کی خرید و فروخت اور مرمت کی دکانوں پر جا کر ختم ہوتے ہیں ۔

  بارسلونا۔ موبائل فونز کی خرید و فروخت کی دکانیں، پولیس کی خصوصی جانچ پڑتال ۔ اخباری اطلاع کے مطابق، بارسلونا میں چوری شدہ موبائل فونز کے ...

بارسلونا۔ موبائل فونز کی خرید و فروخت کی دکانیں، پولیس کی خصوصی جانچ پڑتال ۔

اخباری اطلاع کے مطابق، بارسلونا میں چوری شدہ موبائل فونز کے کھرے موبائل فونز کی خرید و فروخت اور مرمت کی دکانوں پر جا کر ختم ہوتے ہیں ۔

اس لیے اب پولیس پلان ریسیویر کے تحت بارسلونا کی نواحی میونسپلٹیوں بالخصوص بادالونا اور ہوسپیتالیت میں موبائل فون دکانوں کی خصوصی جانچ پڑتال کریں گی۔ تاکہ، چوروں کو مدد فراہم کرنے والی ان دکانوں کے خلاف تادیبی کاروائی اور چوروں کی حوصلہ شکنی کی جا سکے۔

کوئی تبصرے نہیں

Hi

ہم سے رابطہ