یہ سلطان راہی کی ابتدائی فلمی زندگی کی تصویر ہے ،شروع میں اُنہیں منفی کرداروں میں بھی کاسٹ کیا جاتا رہا تب وہ بڑھکوں کے بے تاج بادشاہ مظہر...
یہ سلطان راہی کی ابتدائی فلمی زندگی کی تصویر ہے ،شروع میں اُنہیں منفی کرداروں میں بھی کاسٹ کیا جاتا رہا تب وہ بڑھکوں کے بے تاج بادشاہ مظہر شاہ کی پیروی کرتے تھے اور اُنکو کاپی بھی کرتے تھے،بشیرا کے بعد پھر وہ پنجابی فلموں کے ایسے ہیرو بن کر اُبھرے کہ قبر تک کیمرے نے اُنکا پیچھا کیا،اللہ کریم اپنے جوارِرحمت میں جگہ عطا فرمائیں۔۔۔

کوئی تبصرے نہیں
Hi