کبھی ہاں کبھی ناں تحریک انصاف کے مولانا فضل الرحمان سے رابطوں میں تیزی شیر افضل مروت کے جے یو آئی کے حوالے سے متنازعہ بیانات کی وجہ سے سا...
کبھی ہاں کبھی ناں
تحریک انصاف کے مولانا فضل الرحمان سے رابطوں میں تیزی
شیر افضل مروت کے جے یو آئی کے حوالے سے متنازعہ بیانات کی وجہ سے سائیڈ کرتے ہوئے خاموش کروا دیا گیا ، ذرائع
مولانا فضل الرحمان اب مولانا محمد شیرانی کے ساتھ بیٹھنے کو تیار نہیں ، ذرائع تحریک انصاف
گرینڈ الائنس کی مولانا فضل الرحمان کو تاحال منانے کی کوششیں جاری ہیں ، ذرائع
اسد قیصر ، محمود خان اچکزئی اور مزید دو اہم ارکان کے مولانا فضل الرحمان سے وقتاً فوقتاً رابطے ، ذرائع
گرینڈ الائنس بھی مولانا فضل الرحمان کو احتجاجی تحریک میں شامل کرکے باقاعدہ میدان میں اترے گی ، ذرائع تحریک انصاف
مولانا فضل الرحمان کی باتوں سے اندازہ ہوا کہ وہ مولانا محمد شیرانی کے ساتھ بیٹھنے کو بالکل تیار نہیں ، ذرائع تحریک انصاف
بانی تحریک انصاف کی خواہش ہے کہ مولانا فضل الرحمان کو تحریک میں شامل کرنے کے لیے ہر صورت منایا جائے ، ذرائع تحریک انصاف
بانی تحریک انصاف نے عارف علوی کو بھی ملاقاتوں کا ٹاسک سونپ رکھا ہے
کوئی تبصرے نہیں
Hi