Page Nav

HIDE

تازہ ترین:

latest

پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی صدر چودھری پرویزالٰہی کی احتساب عدالت میں پیشی پر صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو

  پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی صدر چودھری پرویزالٰہی کی احتساب عدالت میں پیشی پر صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو  پاکستان کے سیاسی و معاشی حالات ع...

 



پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی صدر چودھری پرویزالٰہی کی احتساب عدالت میں پیشی پر صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو  پاکستان کے سیاسی و معاشی حالات عمران خان سے مذاکرات کرنے کے بعد ہی بہتر ہو سکتے ہیں: چودھری پرویزالٰہی  تمام سیاسی جماعتیں اپنا اپنا مثبت رول ادا کریں تب ہی استحکام پیدا ہو گا: چودھری پرویزالٰہی  جنرل الیکشن اور پھر ضمنی الیکشن میں عوام نے ن لیگ کو مسترد کیا، فارم 47 والی حکومت عوام کو کسی صورت قبول نہیں: چودھری پرویزالٰہی  عمران خان کی رہائی کا خوف جعلی حکمرانوں کو چین سے نہیں بیٹھنے دے رہا: چودھری پرویزالٰہی  نااہل حکمران کب تک عمران خان اور تحریک انصاف کے رہنماؤں کو جیل میں بند رکھیں گے، انشاء اللہ بہت جلد سب عوام میں ہوں گے: چودھری پرویزالٰہی  ہر مسئلہ کا حل مذاکرات کے ذریعے نکالا جا سکتا ہے لگتا ہے ن لیگ مذاکرات کیلئے سنجیدہ نہیں: چودھری پرویزالٰہی  ن لیگ کے اندر اس وقت دو بیانیے چل رہے ہیں ایک مذاکرات کے حق میں ہے اور دوسراحکمران طبقہ مذاکرات سے فرار چاہتا ہے: چودھری پرویزالٰہی  عمران خان نے پاکستان کی سلامتی اور ترقی کیلئے مذاکرات کی حامی بھری ہے: چودھری پرویزالٰہی

کوئی تبصرے نہیں

Hi