Page Nav

HIDE

تازہ ترین:

latest

ڈاکٹر نثار احمد جٹ رکن قومی اسمبلی سنی اتحاد کونسل کا خطاب

  ڈاکٹر نثار احمد جٹ رکن قومی اسمبلی سنی اتحاد کونسل کا خطاب   اپنے حلقے کے عوام اور اپنے لیڈر کا بےحد مشکور ہوں   میں اپنی فیملی کا مشکور ہ...

 

ڈاکٹر نثار احمد جٹ رکن قومی اسمبلی سنی اتحاد کونسل کا خطاب

ڈاکٹر نثار احمد جٹ رکن قومی اسمبلی سنی اتحاد کونسل کا خطاب   اپنے حلقے کے عوام اور اپنے لیڈر کا بےحد مشکور ہوں   میں اپنی فیملی کا مشکور ہوں   9 مئی کے بعد ایسے حالات پی ٹی ائی کے لیے پیدا کیے گئے   ہمارے نشانات چھینے گئے سرکاری مشینری مخالف امیدواروں کی کیمپین کرتی رہی الیکشن   میں تین بار قومی اسمبلی میں ایا ہوں   عمران خان کامیاب ہوا ہے کہ ان کے نظریے کو ووٹ پڑا ہے   وہ جیل میں ہے اور بڑی تعداد میں ان کو ووٹ پڑا ہے   پوری قوم کو بھکاری کہنے والا ہمارا وزیراعظم ہے   میں حیران ہوں کہ بھکاری کہنے والے کے ارد گرد پیپلز پارٹی جیسی جماعت بیٹھی ہے   ہماری قومی زبان اردو ہے صدر زرداری نے تقریر انگلش میں کیوں کی   اردو میں تقریر کر کے پوری قوم کو کیوں نہیں بتایا گیا  سپریم کورٹ نے کہا ہے کہ عمران خان کو پروسیڈنگ میں شامل کیا جائے   اس وقت سے حکومت کی کانپیں ٹانگ رہی ہیں   یہ عمران خان کے خوف سے اکٹھے بیٹھے ہیں   بہتر ہوتا کہ صدر زرداری اپنے خطاب میں کراچی کے حالات پر بات کرتے   کراچی میں اپ اچھے موبائل کے ساتھ سڑک پر نہیں نکل سکتے   ان سے کچے کے ڈاکو نہیں قابو ہو رہے   میرے حلقے میں چار سے پانچ بچے قتل کر دیے گئے ہیں موبائل سنیچک کے چکر میں   کوئی پوچھنے والا نہیں ہے   کسان کو روند کر رکھ دیا گیا ہے   گندم مڈل مین خرید رہا ہے   پچھلے 16 ماہ کی حکومت نے کلیشن کوف کے کتنے لائسنس وزیر داخلہ نے دیے   ایسے پاکستان میں کون ہے امن کے کر آئے گا  نو مئی کی بینیفیشری ن لیگ ہے   ازاد کشمیر میں کیا ہوا   کل پنجاب کے پی کے سندھ اٹھ کر کھڑا ہو گیا تو کیا ہوگا  ہمارا بھی تو حق ہے تین روپے یونٹ   یہ کہتے ہیں مفاہمت ہم کہتے ہیں ائین کی بات کریں   یہاں پر ووٹ کو عزت دینے کی بات کی گئی   نواز شریف نواز شریف کے بیانیے کو تو ملکو نے ٹھوکر رکھ دیا   پیپلز پارٹی تو پنجاب میں ختم ہو چکی ہے   ن لیگ کو بھی ہم پنجاب میں دفن کر کے دکھائیں گے  حنیف عباسی اور کاکڑ صاحب خود قران اٹھائیں   بتائیں کہ وہ گندم چور ہیں یا یہ فارم 47 کے چور ہیں

کوئی تبصرے نہیں

Hi