مٹہ توتکے اور بازار میں نصب بجلی کا ٹرانسفارمر بار بار خراب ہونا معمول بن چکا ہے۔ مقامی دکانداروں کا کہنا ہے کہ ہر مہینے یہ ٹرانسفارمر ک...
مٹہ توتکے اور بازار میں نصب بجلی کا ٹرانسفارمر بار بار خراب ہونا معمول بن چکا ہے۔ مقامی دکانداروں کا کہنا ہے کہ ہر مہینے یہ ٹرانسفارمر کئی بار خراب ہوتا ہے، مگر محکمہ واپڈا کی جانب سے مسئلے کا مستقل حل فراہم نہیں کیا جا رہا۔
دکانداروں نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا:
"ٹرانسفارمر کی بار بار خرابی نے ہمارا کاروبار برباد کر دیا ہے۔ ہر بار چندہ اکٹھا کر کے مرمت کروانی پڑتی ہے۔ یہ محکمہ واپڈا کی سنگین غفلت ہے۔ ہم مزید برداشت نہیں کر سکتے، اب ہمیں احتجاج پر مجبور نہ کیا جائے

کوئی تبصرے نہیں
Hi