وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا محمد سہیل آفریدی کی زیر صدارت محکمہ منصوبہ بندی و ترقیات کا اجلاس وزیر اعلیٰ کا تمام ڈسٹرکٹ اور تحصیل کمپلیکسز ک...
وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا محمد سہیل آفریدی کی زیر صدارت محکمہ منصوبہ بندی و ترقیات کا اجلاس
وزیر اعلیٰ کا تمام ڈسٹرکٹ اور تحصیل کمپلیکسز کے لیے زمین کی خریداری ایک ماہ میں مکمل کرنے کی ہدایت،
پشاور: نئے کمپلیکسز سے عوام کو خدمات اُن کی دہلیز پر ملیں گی، وزیرِ اعلیٰ
وزیر اعلی کا صوبائی پاور ٹرانسمشن لائن پر کام کی رفتار تیز کرنے کی ہدایت
صوبے کی اپنی ٹرانسمشن لائن سے صنعتوں اور عوام کو سستے نرخوں پر بجلی کی فراہمی ممکن ہو گی، سہیل افریدی
صنعتی شعبے کو ترقی دے کر بےروزگاری کا خاتمہ ممکن ہوگا، سہیل آفریدی
ترقیاتی منصوبوں پر مقررہ ٹائم لائنز کے مطابق پیشرفت یقینی بنائی جائے، وزیر اعلیٰ
عوامی مفاد کے منصوبوں پر عملدرآمد میں تاخیر کی گنجائش نہیں ، وزیر اعلیٰ
اجلاس میں چیف سیکرٹری ، ایڈیشنل چیف سیکرٹریز اور محکمہ منصوبہ بندی و ترقیات کی شرکت

کوئی تبصرے نہیں
Hi