میں نے دنیا کے 110 ملکوں کے سفر سے یہ سیکھا ہے کہ دنیا میں جو لوگ خوش ہیں انھوں نے اپنی چھوٹی سی دنیا کو خوشحال بنایا ہے اپنے اردگرد کے م...
میں نے دنیا کے 110 ملکوں کے سفر سے یہ سیکھا ہے کہ دنیا میں جو لوگ خوش ہیں انھوں نے اپنی چھوٹی سی دنیا کو خوشحال بنایا ہے اپنے اردگرد کے ماحول کو خوش گوار بنایا ہے اور ایک دوسرے کے ساتھ بہت اچھا رویہ رکھا ہے۔
مثال کو طور پر میں نے انڈونیشیا کے ایک چھوٹے سے شہر کے مالی طور پر پسماندہ لوگوں کو لتھوانیا جیسے یورپین ملک کے لوگوں سے زیادہ خوش رہتے ہوئے پایا ہے۔ اسی طرح کینیڈا میں لوگوں کو ذہنی مسائل میں پایا لیکن افریقہ کے روانڈا میں لوگوں کو کافی پرسکون اور خوش پایا جن کے پاس بہت محدود مالی وسائل تھے۔
اس لئے اگر کوئی خوش رہنا چاہتا ہے تو اپنے قریب و جوار کے ماحول میں نظر دوڑائیے اور جہاں پر بہتری کی گنجائش ہو وہاں پر اپنے حساب سے بہتری لانے کی کوشش کریں اور اپنے آپ کو بہتر کریں تاکہ دوسرے لوگوں کے لئے آپکی طرف سے مسائل پیدا نہ ہو ۔ اور ہر حال میں شکر ادا کریں کہ جو کچھ آپ کے پاس ہیں یہ کروڑوں لوگوں کے پاس شائد نہ ہو۔
اچھی بات کو ضرور دوسرے کے ساتھ شئیر کیا کریں
#fblifestyle

 
 
 
.png) 
 
 
 
 
 
 
 
کوئی تبصرے نہیں
Hi